بلوچستان پولیس میں تقرر و تبادلے

37

سینٹرل پولیس آفس بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ایس ڈی پی او وڈھ نال محمد امین کو ایڈیشنل ایس پی لسبیلہ تعینات کیا ،ایس ڈی پی او وندر انسپکٹر محمد جان کو ایس ڈی پی او وڈھ نال تعینات کیا،انسپکٹر قلات رینج خادم حسین کو ایس ڈی پی او وندر تعینات کیا ،انسپکٹر ہائی وے پٹرولنگ N-65 نصیر آباد ارباب علی لاشاری کوایس ڈی پی او دالبندین تعینات کیا،انسپکٹر نصیر آباد رینج علی حسن لاشاری کوایس ڈی پی او دکی تعینات کیا،انسپکٹر اسپیشل برانچ کوئٹہ فتح محمد کوایس ڈی پی او واشک تعینات کیا،انسپکٹر ڈیرہ بگٹی ڈسٹرکٹ نیاز علی کو ایس ڈی پی او جانی بیری تعینات کر دیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں