یونیسیف پاکستان کی پولیو ٹیم کا بلوچستان کو پولیو فری بنانے کا مشترکہ عزم

36

یونیسیف پاکستان کی پولیو ٹیم میلیسا کورکم نے کام نیٹ انڈکشن ٹریننگ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نےممبران سے ملاقات کرکے ان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے مزید موثر انداز میں کام کرنے کی ترغیب دی۔

اس موقع پر یونیسیف بلوچستان کے ٹیم لیڈ شاپور سلیمان بھی ان کے ہمراہ تھے۔ میلیسا کورکم نے پولیو کے خاتمے کے لیے کام نیٹ ٹیم کی خدمات اور کردار کو اہم قرار دیتے ہوئے بلوچستان کو پولیو فری بنانے کے مشترکہ عزم کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں