ڈی آئی جی کوئٹہ عمران شوکت نے ایس ایچ او ہزارہ ٹائون کامران بھٹی کو ایس ایچ او قائد آباد ٗ ایس ایچ او ہنہ اوڑک محمود خان خروٹی کو ایس ایچ او ہزاہ ٹائون جبکہ تعیناتی کے منتظر صدیق اللہ کو ایس ایچ او ہنہ اوڑ تعینات کر دیا ۔
ایس ایچ اوز کے تبالے
26









