سردارثنار ہزارہ کی خدما ت کوہمیشہ یادر کھا جائیگا‘ نیشنل پارٹی

26

نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں سابق صوبائی وزیر سردار نثار علی ہزارہ کے انتقال پرتعزیت کااظہار کرتے ہوئے کہاگیاہے کہ مرحوم کی بلوچستان کیلئے خدمات کوہمیشہ یادرکھا جائے گا بیان میں سردار نثار علی ہزارہ کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں