27

تنہائی سے متعلق بیان کے بعد سلمان خان کو صفائی دینا پڑگئی، اداکار کی ٹوئٹ وائرل

بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے تنہائی سے متعلق اپنی ٹوئٹ پر وضاحت پیش کردی۔

سلمان خان نے ایکس پر ٹوئٹ کی جس میں انہوں نے لکھا ‘میں اپنی بات نہیں کر رہا تھا، میں اکیلا کیسے ہو سکتا ہوں جب میرے پاس فیملی اور آپ جیسے مداح ہوں، اگر آپ سب کی دعاؤں کے باوجود بھی میں نے خود کو اکیلا کہا تو میں دنیا کا سب سے بڑا ناشکرا ہوں گا’۔

اداکار نے لکھا ‘کبھی کبھی لوگوں کے ساتھ رہ کر پک جاتا ہوں، اسی لیے چاہتا ہوں کچھ وقت اکیلے گزاروں’۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں