بلوچستان کے مختلف اضلاع میں 13ستمبر سے بارشو ں کی پیشگوئی

23

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں 13سے 16ستمبر کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکا ن ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے اضلاع ژوب، بارکھان، موسیٰ خیل اور گرد ونواح میں 13سے 16ستمبر کے دوران وقفے وقفے سے گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی توقع ہے،

محکمہ موسمیات نے متعلقہ اداروں کو الرٹ دہنے کی ہدایت کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں