کوئٹہ میں سخت سردی میں گیس پریشر کم ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے اور وہ متبادل بندوبست کرنے پر مجبور ہیں۔گیس کنکشن ہونے کے باوجود لوگوں نے کوئلے کی انگیٹھیوں کا استعمال دوبارہ شروع کردیا ہے۔
کوئٹہ: گیس پریشر میں کمی کے بعد انگیٹھیوں کا استعمال
48









