تھانہ منظور شہید کے علاقے سے ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی جس کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق گزشتہ شب تھانہ منظور شہید کے علاقے مری گلی کے قریب پہاڑی علاقے سے ایک نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش ملی جس کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
نعش ضروری کاروائی کے بعد شناخت کے لئے مردہ خانے میں رکھ دی گئی مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔









