وفاقی محتسب کے حکم پر بجلی بل پر عائد جرمانے ختم

100

وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار صاحب خان کے بجلی بل پر عائد جرمانے ختم کروا دیے گئے درخواست گزار صاحب خان نے بتایا کہ کیسکو نے انکا میٹر تبدیل کیا اور انہیں غلط میٹر ریڈنگ پر 194,088 روپے کا غیر منصفانہ بل ارسال کیامیں نے انصاف کے حصول کے لیے وفاقی محتسب کوئٹہ سے رجوع کیاوفاقی محتسب کے احکامات موصول ہوتے ہی متعلقہ محکمے نے بل کی درستگی کر دی جس سے عائد جرمانے ختم ہو گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں