68

موٹروے ایم 3، ایم 4 اور ایم 5 ٹریفک کے لیے کھول دی گئیں

دھند میں کمی اور حدِ نگاہ بہتر ہونے کے بعد موٹروے پولیس نے مختلف اہم موٹرویز کو ٹریفک کے لیے دوبارہ کھول دیا ہے۔

ترجمان سنٹرل ریجن موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 4 کو ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں