یونیورسٹی آف تربت اور بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار کے مابین ریوایئول آف بلوچستان واٹر ریسورسز پروگرام پر عملدرآمد کے لیے ایک اہم مفاہمتی یادداشت (ایم اویو) پر دستخط کیے گئےاس معاہدے کے تحت دونوں جامعات اقوام متحدہ کےادارہ برائے خوراک وزراعت کے تعاون سے بلوچستان میں آبی وسائل کی بحالی اورچراگاہوں کی ترقی کے لیے مشترکہ کوششیں کریں گی۔
تربت اور خضدار یونیورسٹی کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط
28









