ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیرِ صدارت اجلاس

28

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیرِ صدارت چہلم حضرت امام حسینؓ کے حوالے سے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہواجس میں سیکورٹی، صفائی، لائٹنگ، طبی سہولیات، ٹریفک اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا گیا اورجلوس کے روٹس پر صفائی، روشنی اور دیگر سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں