صوبائی امیر جمعیت علمائے اسلام بلوچستان سینیٹرمولانا عبدالواسع کے چچامولوی محمد ایاز انتقال کر گئے وہ عبدالرحمن، عزیز الرحمن اور فضل الرحمان کے والد تھے۔جنازے میں شیوخ، علمائے کرام، عزیز و اقارب اور عام مسلمانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔فاتحہ خوانی غنڈہ مڑہ میں جاری ہے۔
مولانا عبدالواسع کے چچا انتقال کر گئے
75









