56

Uجے ڈبلیو پی کی پا رٹی الیکشن کا شیڈول جاری

جمہوری وطن پارٹی کے مرکزی کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری ہونے والے بیان میںپارٹی الیکشن کا شیڈول جاری کرتے ہوئے 25 جنوری 2026ء تک مرکزی سیکرٹریٹ بگٹی ہائوس فاطمہ جناح روڈ کوئٹہ میںمرکزی عہدے کے لئے سید فیصل شاہ کے ساتھ تحریری درخواستیں جمع کریں جبکہ صوبوں کے عہدوں کیلئے متعلقہ صوبائی آرگنائزر کے پاس درخواستیں جمع کریں۔

مرکزی الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال 27 جنوری 2026ء کو ہوگی 29 جنوری 2026ء تک کاغذات کی واپسی ہوگی 2 فروری 2026ء کو حتمی فہرست مرکزی سیکرٹریٹ میں آویزاں کردیا جائے گا 7 فروری کو مرکزی الیکشن ہوگا جبکہ چاروں صوبوں کے الیکشن آٹھ فروری 2026ء کو صوبائی سیکرٹریٹ میں الگ الگ ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں