Notice: Undefined index: geoplugin_countryName in /home/u198379639/domains/hayyan.com.pk/public_html/wp-content/themes/dailybalochistan/functions.php on line 343

جماعت اسلامی کی خواتین رہنماؤں نے ڈاکٹر ماہ نور کی عیادت کی

9

جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی ڈپٹی سیکرٹری ثمینہ سعید نے انیلہ محمود ، ناظمہ کراچی ، جاوید فہیم اور ہاجرہ عرفان کے ہمراہ کراچی میں سول اسپتال کوئٹہ میں تیزاب گردی کا شکار ہونے والی ڈاکٹر ماہ نور کی عیادت کی اورڈاکٹر ماہ نور کے والد ، بہن اور بھائی سے بھی ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی اور جماعت اسلامی حلقۂ خواتین کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں