سبی کے علاقے میں نامعلوم ملزمان کی کوچ پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا پولیس کے مطابق گزشتہ روز سبی بائی پاس پر نواب شاہ سے کوئٹہ آنے والی مسافر کوچ پر نامعلوم ملزمان کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص محمد صادق زخمی ہوگیا زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ڈاکو مسافروں سے اسلحہ کے زور پر نقدی، موبائل فون اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔ مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔
سبی کے علاقے میں نامعلوم ملزمان کی کوچ پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا
35









