ایف بی آر کا سرکاری ملازمین کوسہولیات فراہم کرنے کیلئے خصوصی کاؤنٹر قائم کرنے کا فیصلہ

30

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سرکاری ملازمین کوسہولیات فراہم کرنےکیلئےوفاقی و صوبائی محکموں میں خصوی کائونٹر قائم کرنے کا فیصلہ کرلیااس ضمن میں جاری مراسلے کے مطابق ایف بی آر نے مالی سال 2026-27 میں ٹیکس پیرز کو رجسٹرڈ کرنے کے لئے جامع حکمت عملی اختیار کرلی ہے اور اس سلسلےمیں سرکاری افسران اور ملازمین کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئےوفاقی و صوبائی محکموں میں خصوی کائونٹر قائم کئے جائیں گے جہاںملازمین کے این ٹی این اور گوشوارے جمع کرنے میں انہیں تعاون فراہم کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں