Notice: Undefined index: geoplugin_countryName in /home/u198379639/domains/hayyan.com.pk/public_html/wp-content/themes/dailybalochistan/functions.php on line 343

پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا

9

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس متاثر ہوگئی جس کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

صارفین کے مطابق انہیں میٹا کے ذیلی پلیٹ فارم فیس بک پر میسجز بھیجنے اور پوسٹنگ میں مشکلات کا سامنا ہے۔

فیس بک کے علاوہ انسٹاگرام کی بھی سروس متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں اور صارفین کو لاگ ان میں مسئلہ درپیش ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں