بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ اسلم رئیسانی نےکہا کہ حکومت کے قلات ڈویژن کو ختم کرکے ضلع مستونگ کو کوئٹہ ڈویژن میں شامل کرنے کے فیصلے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام بلوچوں کی تاریخی شناخت کو ختم کرنے کی کوشش ہے۔
ان خیلات کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پرکرتے ہوئی کہا کہ اس فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا کہ اسے عدالت میں چیلنج کیا جائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نے یہ فیصلہ حَنہ اور زیارت کے افسوسناک واقعے سے عوام کی توجہ ہٹانے کے لیے کیا ہے۔









