بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ نےمیٹرک کے سالانہ امتحاناتکے لئے فارمز جمع کرانے کی تاریخ کاعلان کردیاہےبغیر لیٹ فیس کے امتحانی فارمز 16اکتوبر، دگنی فیس کے ساتھ23اکتوبراور تین گنافیس کے ساتھ 30اکتوبر تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
میٹرک کے فارمز جمع کرانیکی تاریخ کاعلان
37









