دکی: دکی شہر کراس کے قریب بجلی کے گریڈ اسٹیشن میں تعمیراتی کمپنی کی مشینری پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ، پولیس۔
دکی: مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی کی دو روڈ رولر مشینوں کو آگ لگا دی، پولیس۔
دکی: آتشزدگی کے باعث کمپنی کی دونوں روڈ رولر مشینیں جل کر خاکستر ہوگئیں، پولیس۔
دکی: حملہ آور کارروائی کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، پولیس۔
دکی: واقعہ دکی شہر سے 15 کلومیٹر جنوب میں کوہلو روڈ پر پیش آیا، پولیس۔
دکی: جائے وقوعہ غڑواس پولیس اسٹیشن سے تقریباً تین کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، پولیس۔
دکی: پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دیں، جبکہ حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے۔
دکی۔تعمیراتی کمپنی دکی سے چمالنگ تک 105 کلومیٹر روڈ کی تعمیر کررہی ہے









