143

چکن کی قیمت میں نمایاں کمی

رائلر مرغی کے گوشت کی قیمتیں مرحلہ وار مزید کم ہونے لگی، 15روپے کمی سے برائلر گوشت 533 روپے فی کلوہوگیا۔
زندہ برائلر ہول سیل 354 ،اور پرچون368 روپے کلومیں فروخت جاری ہے، انڈے فارمی 305 روپے فی درجن میں فروخت ہورہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں