بلوچستان کے بعض علاقوں میں آج بارش کا امکان

46

محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہونے کے بعد آج منگل کو بلوچستان کے علاقوں ژوب، بارکھان اور موسیٰ خیل میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں