محکمہ صحت نے 23 ڈاکٹروں کو معطل 25 افسران کو شوکاز جاری کر دیا
بلوچستان ہائیکورٹ، زرغون روڈ اور جوائنٹ روڈ کوئٹہ پر ہر قسم کی نئی تعمیرات اور تعمیراتی سرگرمیاں نہ کرنے کا حکم
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا سول اسپتال کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب گردی کے واقعہ کے خلاف سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز اور دیگر سروسز کا بائیکاٹ کا اعلان
بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال ہوگی، تاجروں اور ٹرانسپورٹروں کو تحفظ فراہم نہ کیا گیا تو غیر معینہ مدت کی احتجاجی تحریک شروع کریں گے، رحیم کاکڑ
بلوچستان میں دور وز کے لیے ٹرین سروس معطل کردی گئی