انگلینڈ کی 320 رنز کی برتری پر پاکستان کے 32 پر 2 آؤٹ، دوسرے دن کا کھیل ختم

11

پاکستان کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پہلی اننگز میں ہیری بروک، ڈان لارنس اور جمی اسمتھ اوررابنسن کی شاندار بیٹنگ کی بدولت 320 رنز کی برتری حاصل کی، جواب میں پاکستان کی ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 42 رنز بنالیے جبکہ بارش کے باعث میچ روکا گیا اور پھر دوسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا۔

برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں انگلینڈ نے دوسرے روز ڈین لارینس اور ہیری بروک نے جارحانہ آغاز کیا اور پہلے ہی سیشن میں برتری 100 رنز سے زائد تک پہنچائی اور 453 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔

پاکستان کی دوسری اننگز

پاکستان کی جانب سے سبقت برابر کرنے کیلیے شروع کی جانے والی دوسری اننگز میں بھی اوپنر صائم ایوب ایک بار پھر کھاتہ کھولنے میں ناکام رہے اور صفر پر آؤٹ ہوگئے۔ اس کے بعد عبد اللہ شفیق بھی بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹے۔ دونوں کھلاڑیوں کو رابنسن نے آؤٹ کیا اور میڈان اوور کروایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں