بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں

19

بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے حب میں مختلف کھانے پینے کے مراکز کی اچانک جانچ کیکارروائی کے دوران 12 مراکز کا معائنہ کیا گیامصنوعی مٹھاس پر مشتمل مشروبات فروخت کرنے پر ایک ہسپتال کینٹین کو جرمانہ کیا گیا جبکہ 6 مراکز کو اصلاحی نوٹسز جاری کر کے انہیں بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے مقررہ ایس او پیز اور فوڈ بزنس لائسنس کے حصول کی ہدایت کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں