:ایوی ایشن زرائع کے مطابق شارجہ سے کراچی جانے والی نجی ائیرلائن ( کے ٹو ایئرویز ) کی کارگو پرواز کراچی سے 300 کلو میٹر دور اورماڑہ کے سمندر میں لاپتہ ہوگیا ہے
اُنکے مطابق طیارے کا رابطہ رات 9 بجکر 32 منٹ پر اس وقت منقطع ہوا جب یہ اورماڑہ شہر کے قریب سمندر پر پرواز کر رہا تھا اور اس نے اے ٹی سی (ATC) کو نیویگیشن مسائل کی اطلاع بھی دی تھی۔
گمان یہی کیا جارہا ہے کہ طیارہ اورماڑہ کے گہرے سمندر میں گرگیا ہوگا جس کی تلاش کے لیے ریسکیو ٹیم روانہ ہوچکی ہیں۔









