جمعیت علماء اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمٰن سے جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع اراکین صوبائی اصغر علی ترین اور روی پھوجہ نے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور بلوچستان میں امن وامان و سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔ اس موقع پر جمعیت کے ڈیجیٹل میڈیا کے مرکزی کوارڈینیٹر انجینئر جناب ضیاء الرحمان بھی موجود تھے۔
مولانا فضل الرحمان سے مولانا عبدالواسع کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
33









