کوئٹہ کے نواحی علاقے کیچی بیگ میں گیس لیکج کے باعث دھماکے سے گھر سے میں آگ بھڑک اٹھی جس سے جھل کر ایک شخص زخمی ہوگیا فائر بریگیڈ کے عملے نے آگ پر قابو پالیا ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کیچی بیگ کے علاقے میں ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا اور آگ بھڑک اٹھی جس سے ایک شخص جھلس کر زخمی ہوگیا آتشزدگی کی اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا آتشزدگی اور دھماکہ سے گھر سے شدید نقصان پہنچا۔
کیچی بیگ میں گیس لیکج کے باعث دھماکے سے گھر سے میں آگ بھڑک اٹھی جس سے جھل کر ایک شخص زخمی ہوگیا
34









