116

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی پنجاب، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبر پختونخوا میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش کا امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں