اللّهُمَّ اَسْقِـنا غَيْـثاً مُغيـثاً مَريئاً مُريـعاً، نافِعـاً غَيْـرَ ضَّارٌ، عاجِـلاً غَـيْرَ آجِلٍ
اے اللہ!
ہمیں ایسی بارش عطا فرما جو فائدہ دینے والی، سیراب کرنے والی، خوشگوار اور بابرکت ہو، جو نفع بخش ہو اور نقصان دہ نہ ہو، اور جلد نازل ہو، تاخیر نہ ہو۔
O Allah, grant us rain that is beneficial, plentiful, wholesome, and fruitful, that brings benefit and not harm, and that comes quickly and not delayed.









