سعودی عرب کے مشرقی علاقے کی طرف داغا گیا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا: سعودی فوجی اتحاد

23

سعودی قیادت میں قائم اتحادی فورسز نے کہا ہے کہ یمن کے حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کے مشرقی علاقے کی طرف داغا گیا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا گیا ہے۔

سعودی سول ڈیفنس کے مطابق نجران میں ممکنہ خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کیا گیا تھا، تاہم کچھ دیر بعد حکام نے اعلان کیا کہ خطرہ ٹل گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں