سبزل روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، اے جی آفس کا ملازم غیور بزدار جاں بحق

29

سبزل روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں اے جی آفس کا ملازم غیور بزدار جاں بحق ہوگیا۔ واقعے کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرتے ہوئے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں غیور بزدار جاں بحق ہوا۔ لاش کو ضروری قانونی کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا، جبکہ پولیس نے واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات شروع کردی ہیں اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں