گوادر کے علاقے سے ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی جس کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گوادر کے علاقے فقیر کالونی سے ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی جس کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
نعش ضروری کارروائی کے بعد شناخت کے لئے مردہ خانے میں رکھ دی مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔









