شریف خاندان کے ذرائع سے ملنے والی معلومات کے مطابق ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب 12ستمبر شام پانچ بجے جاتی امراء میں ہوگی۔
ذرائع کے مطابق نکاح کی تقریب میں صرف شریف فیملی اور عزیز و اقارب کومدعو کیاگیا ہے۔ نکاح کی تقریب میں ایک سو مہمانوں کو مدعو کیاگیا۔









