وند رکے علاقے میں ٹرالر کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار ہلاک ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کراچی شاہراہ پر وندر کے مقام پر تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار دو افراد ہلاک ہوگئے نعشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں جنہیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔
وند رکے علاقے میں ٹرالر کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار ہلاک ہوگئے
34









