پشتونخوا میپ ضلع کوئٹہ ضلعی کمیٹی کا اجلاس 15اگست کو طلب

19

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی ضلع کوئٹہ کے ضلع کمیٹی کا اجلاس 15اگست بروز ہفتہ شام 4بجے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کوئٹہ میں منعقد ہوگا۔

بیان میں ضلع کوئٹہ کے ضلع ایگزیکٹیوز و ضلع کمیٹی کے تمام اراکین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ منعقدہ اجلاس میں بروقت شرکت کو لازمی یقینی بنائیں۔ اجلاس کا ایجنڈا پارٹی کے محبوب چیئرمین ملی مشرمحمود خان اچکزئی کی جانب سے پارٹی کے مرکزی سیکرٹری نواب محمد ایاز خان جوگیزئی کے زیر صدارت کوئٹہ کے تین روزہ جرگہ بمورخہ 31,30اگست ، یکم ستمبر 2026کی تیاری اور ضلع کوئٹہ کے تحصیلوں کے کانفرنسز کی تیاری ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں