حضرت امام حسینؓ کی قربانی انسانیت کے لیے عظیم مثال ہے، میر ضیاء اللہ لانگو

30

کوئٹہ:حضرت امام حسینؓ کی قربانی انسانیت کے لیے عظیم مثال ہے، میر ضیاء اللہ لانگو
کوئٹہ:یومِ عاشور اتحاد، اخوت، برداشت اور باہمی احترام کے فروغ کا دن ہے،وزیرداخلہ بلوچستان

کوئٹہ:محرم الحرام ہمیں صبر،ایثار، برداشت اور قربانی کا درس دیتا ہے،صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ:تمام مکاتب فکر سے اپیل ہے کہ بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دیں، میرضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ:بلوچستان بھر میں سیکیورٹی سخت انتظامات کئے گئے ہیں،وزیرداخلہ میر ضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ:جلوسوں اور مجالس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات، وزیرداخلہ بلوچستان

کوئٹہ:شہری جلوسوں کے دوران سیکیورٹی اداروں سے مکمل تعاون کریں،وزیرداخلہ میر ضیاء اللہ لانگو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں