55

ٹریفک پولیس کے عوام دشمن اقدامات کا نوٹس لینےکامطالبہ

پشتونخواملی عوامی پارٹی ضلع کوئٹہ کے جاری کردہ بیان میں ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں کو بلاجواز تنگ کرنے اور بھاری چالان وصولی پر سخت تشویش کا اظہار کیا بیان میں کہا گیا ہے کہ ناروا سلوک سے شہری اذیت سے دوچار ہیں بیان میں آئی جی پولیس سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ٹریفک پولیس کے عوام دشمن اقدامات کا سختی سے نوٹس لیاجائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں