5

جیکب آباد: کوئٹہ روڈ پر تیز رفتار مسافر وین کی ٹکر سے راہگیر کچل کر ہلاک

جیکب آبادتیز رفتار مسافر وین نے راہگیر کچل کر مار دیا۔

تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے ایئرپورٹ تھانے کی حدود کوئٹہ روڈ پر تیز رفتار وین کی ٹکر سے گاؤں حاجی صاحب ڈنو سومرو کا رہائشی خیر محمد سومرو موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے پہنچ کر لاش کو سول اسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں