46

بجلی صارفین کیلئےہیلپ لائن 118متعارف

کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کیسکو صارفین کی خدمت اوربجلی کی بلا تعطل فراہمی کیلئے مصروف عمل ہے۔صارفین کی سہولت کے پیش نظربجلی سے متعلق شکایات کے اندراج اوراسکے فوری ازالے کیلئے ملکی سطح پر ہیلپ لائن 118متعارف کرائی گئی ہے۔ یہ ہیلپ لائن وزارت توانائی پاور ڈویژن حکومت پاکستان کی نگرانی میں چلائی جارہی ہے جس کا مقصد صارفین کی شکایات کابرقت ازالہ یقینی بناناہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں