143 شیئر کریں چکن کی قیمت میں نمایاں کمی ستمبر 21, 2025 ستمبر 19, 2025 0 تبصرے رائلر مرغی کے گوشت کی قیمتیں مرحلہ وار مزید کم ہونے لگی، 15روپے کمی سے برائلر گوشت 533 روپے فی کلوہوگیا۔ زندہ برائلر ہول سیل 354 ،اور پرچون368 روپے کلومیں فروخت جاری ہے، انڈے فارمی 305 روپے فی درجن میں فروخت ہورہے ہیں۔