میڈیکل ایمرجنسی سینٹر 1122بلوچستان کی جاری کردہ ماہ اکتوبر کی رپورٹ کے مطابق صوبے کی قومی شاہراہوں پر گذشتہ ماہ 1854 ٹریفک کے حادثات رونماہوئے جن میں 42افراد زندگی کی بازی ہارگئےاور 2419زخمی ہوئے،سب سے زیادہ حادثات این 50ژوب پر 560اوراین 25خضدار پر 377 حادثات ہوئے رپورٹ ہوئے۔
اکتوبرمیں 1854 ٹریفک کے حادثات
33









