پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ’’ایئر ٹریفک کنٹرولر‘‘ کا عالمی دن کل 20 اکتوبر کو منایا جائے گیا اس دن کے منانے کا مقصد فضائی سفر کے دوران ایئرٹریفک کنٹرولر کی اہمیت کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔
ایئر ٹریفک کنٹرولر کا عالمی دن
57









