امریکا کا 2 روز میں ایران کے 170 اہداف پر حملوں کا دعویٰ

22

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکی فوج نے ایرانی ساحلی علاقوں سمیت مجموعی طور پر 170 اہداف کو نشانہ بنایا، بیان میں کہا گیا کہ فضائی دفاعی نظام، ساحلی نگرانی کے مراکز، میزائل اور ڈرون ذخائر اور بحری فوجی صلاحیتیوں کو نشانہ بنایا گیا، رپورٹ میں امریکی فوج کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ حملوں کا مقصد ایران کی آبنائے ہرمز میں جہازوں پر حملے کی صلاحیت کو ختم کرنا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں