35 شیئر کریں تربت: 104افغان باشندے گرفتار فروری 27, 2026 فروری 27, 2026 0 تبصرے تربت ایف سی نے 104افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا سیکورٹی ذرائع کے مطابق ایف سی نے تربت کے علاقے میری میں گزشتہ روز کارروائی کرتے ہوئے غیرقانونی طور پرپاکستان میں داخل ہونے والی 35خواتین سمیت104افغان باشندوں کو گرفتارکرلیا۔