امریکی محکمہ خزانہ نے ایران پر مزید پابندیاں عائدکردیں

36

امریکی محکمہ خزانہ نے متحدہ عرب امارات، ترکیے اور ہانگ کانگ میں کام کرنے والے دو درجن ایکس چینج ہاؤسز اور فرنٹ کمپنیوں پر پابندیاں عائد کی ہیں۔

امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کا کہنا ہےکہ ایران کی معیشت ڈوب چکی ہے اور یہ اس کی آخری مالی سانس ہے۔

جواب میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نےکہا کہ ایران پر غیر معمولی معاشی دباؤ ڈالنا امریکا کا اپنی بےبسی کا اظہار ہے ، ایران کی 7 شرائط پوری ہونے تک مذاکرات میں شامل نہیں ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں