ہاشم نورزئی قتل کیس میں ملوث ملزمان گرفتار۔

24

ایئرپورٹ روڈ کوئٹہ کے معروف کابل جان ہوٹل کے مالک محمد ہاشم نورزئی کے قاتلان گرفتار اور واردات والی گاڑی برآمد ملزمان سیٹلائٹ ٹاؤن کوئٹہ کے رہائشی ہیں۔ پولیس ذرائع
یاد رہے کہ ہاشم نورزئی کو 27 جون کی صبح سویرے کچلاک سے کوئٹہ جاتے ہوئے بائی پاس بلیلی کے قریب قتل کیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں