وزیراعلیٰ بلوچستان سے سینیٹر محمدعبدالقادر کی ملاقات

12

وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی سے اتوار کو قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیدوار کے چیئرمین سینیٹر محمدعبدالقادر نے کوئٹہ میں ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران سابق چیئرمین سیٹ و رکن بلوچستان اسمبلی ،میر صادق سنجرانی ،صوبائی زراء نوابزادہ طارق مگسی ،میر ضیاء لانگو، آغا عمر احمدزئی اور رکن صوبائی اسمبلی فرح عظیم شاہ بھی موجود تھیں ۔ملاقات کے دوران ملک اور بلوچستان کی سیاسی صورتحال ، صوبے میں جاری ترقیاتی کاموںسمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں