سبی میں بجلی کا پرانا شیڈول بحال کیاجائے‘ میردوستین ڈومکی

26

سینیٹر میر دوستین خان ڈومکی سے کوئٹہ میں چیف ایگزیکٹو آفیسر کیسکو مرزا اعزاز بیگ نے ملاقات کی جس میں ضلع سبی میں بجلی کی صورتحال اور لوڈشیڈنگ کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پردوستین ڈومکی نے بجلی کی فراہمی کا سابقہ شیڈول بحال کرنے پر زور دیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں